20+ Deep Sufi Poetry In Urdu | Sufi Quotes In Urdu

1


جنوںُ دیوانگی ہی جرم میرا ہے

صدا درويشی صدائے حق ہے


مسلمان تھا پر ایمان نہیں تھا

چاہت میں تیری سجدے میں ہے آدم


خطا په اپنی شرمندہ ہوں میں

تیری ہی رحمت کا گرویدہ ہوں میں


دین تیری یا خدایا کم کہاں ہے

جذب استعداد ہی ہم میں کہاں ہے


2


بدی دی ساریاں راھواں اچ

ایں عشو دی قیمت ڈاڈھی ہے


تقصیر زدہ تیرے دیوانے ہیں

میدِ وصل سے مسرور ہوں می


اضطرابِ سجدہ ہے اللہ کو پیارا

ہیں وہ صوفی جو کبھی نالۂ ناقوس سنا


ہر سانس میں آس میں ہے بس .اللہ ہُو

تیری رحمتوں سے میں انجان نہیں تھا


3


خدا رکھے محلے میں سبھی اللہ والے ہیں

بھٹکتا در بدر کیوں علم میرا ہے


عجب احساس سا اس دل میں ہوتا ہے

ہاتھ میں تَسبی وِرد میرے نام کا کرتا ہے


عشق مگر ہے ذات میں

فکرِ معاش ہی میں پھرتا ہوں مارا مارا


مجھے دیوانگی میں سرفروشی تو سکھا دے

تاریخ دہراتی ہے خود کو کردار نئے ہوتے ہیں


4


کوئی زاہد تو کوئی مہ خار بنا رکھا ہے

ذرہ ذرہ سا درد ہے ذرہ ذرہ سی پیاس ہے


فلسفہٴ حیات کیا ہے؟ یہ طلسم_ ذات کیا ہے؟

ذره بھی اک جہاں ہے ماورائے عقل خدا ہے


پہنے ہوئے باوقار کھڑے ہیں

وہ بس اک چنگاڑ تھی کہ بجھا گئی


اُٹھائے بوجھ ظلمت کا، پریشاں وار پھرتے ہی

تیری رحمت سے تو مایوس نہیں ہیں مولا


5


اک دیا جلتا ہے میرے سینے میں

کائنات کی تاریکی میں مانند_آفتاب


جو تھے کم ظرف وہ خدا ہو گئے

نماز_ عشق ہے نیت باندھ چکے ہیں


مجھے ہے ربّ کو ا پنا بنانے کی فکر

چشم ساقی نے یہ کیا کھیل رچا رکھا ہے


نہیں محتاج وہ محتاج تیرا ہو

ملے رب گر فلک پر سجدہ تیرا ہو


6


سمجھ تو جاؤں حسنِ ذات میں تیری

اتر جائےتو گر بس روح میں میری


زندگی کی راہوں میں، چلتا ہوں میں

بازوؤں میں خود کو، چھپاتا ہوں میں


عشق کا سفر ہے، رات بھی ہے، دن بھی ہے

خوابوں کی چھاؤں میں، چھپا ہوں میں


رنگیں ہے جہاں میں، پر میں بھی ہوں رنگ

دل کی زبان پہ، کچھ اور کہتا ہوں میں


Post a Comment

0 Comments